Muhammad P.B.U.H

Strict Standards: Non-static method HijriCalendar::GregorianToHijri() should not be called statically in /home/jamiasab/public_html/include/header.php on line 81

Strict Standards: Non-static method HijriCalendar::JDToHijri() should not be called statically in /home/jamiasab/public_html/include/hijri.php on line 22

Strict Standards: Non-static method HijriCalendar::monthName() should not be called statically in /home/jamiasab/public_html/include/header.php on line 83
RAMADAN 24,1435 / July 23, 2014
Jamia Manzoor-ul-Masaikh Sabria
news update:
اس آٹھ سالہ کورس کو ماہر علماء نے ترتیب دیا۔طلباء وطالبات کو عربی اور اردو زبان میں پڑھایا جاتاہے۔ان کے لیے لازم ہے کہ کلاس میں گفتگو کے لیے عربی زبان استعمال کریں تا کہ وہ عربی زبان پر مکمل عبور حاصل کر سکیں۔
تعارف
introduction
اللہ کے فضل وکرم اور حضورﷺ کے نعلین پاک کے تصدق سے جامعہ منظور المشائخ صابریہ وبنات الاسلام کی بنیاد خالصتاً اسلامی طرز عمل پر اور بریلوی مکتب فکر پر رکھی گئی ہے اس میں دونوں تعلیمات(دینی وعصری) اہتمام ہے اور جدید تعلیمی نظام سے ہم آہنگ ہے جس کی بنیاد بدست مبارک جناب صاحبزادہ صوفی سعید احمد صابری صاحب نے1998 ء میں رکھی جامعہ منظور المشائخ صابریہ کا رقبہ ایک کنال ہے جس میں تقریباً 800 طلباء وطالبات کو تعلیم دی جا رہی ہے اس کی ایک معیاری عمارت انتظامی حکام اور ماہر سٹاف پر مشتمل ہے جامعہ منظور المشائخ صابریہ ابتداء ہی سے ایک عظیم تعلیمی ادارہ بن کر ابھرا اس میں صرف ملکی طلباء وطالبات کو داخلہ دیا جاتا ہے یہ ادارہ تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان سے رجسٹرڈ ہے اور تعلیم اسناد بھی تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان سے جاری کی جاتی ہیں یہ اسناد یونیورسٹی کی اسناد کے برابر تسلیم کی جاتی ہیں اور جو کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ ہے
ISLAMIC STUDIES
اسلامک سٹڈی
  • نصاب تعلیم درس نظامی اردو میڈیم
  • نصاب تعلیم درس نظامی عربی میڈیم
  • نصاب تعلیم برائے طالبات درس نظامی اردو میڈیم
RECITATION OF THE HOLY QURAN
ترتیل قرآن پاک
  • چھوٹے بچے اور رشتہ دار
  • شعبہ جات ملکی طلباء
  • شعبہ تعلیم طالبات
PRAYER TIMMINGS
نماز کے اوقات
Current Prayer Timings
Fajr Zuhr Asr Maghrib Isha Juma
4:15 13:30 17:30 19:15 21:15 13:50
ARABIC SPEAKING
عربی بول چال کورس
جامعہ منظورالمشائخ صابریہ کے طلباء اور اساتذہ کیلئے ایک سال عربی بول چال کا نصاب