Muhammad P.B.U.H

Strict Standards: Non-static method HijriCalendar::GregorianToHijri() should not be called statically in /home/jamiasab/public_html/include/header.php on line 81

Strict Standards: Non-static method HijriCalendar::JDToHijri() should not be called statically in /home/jamiasab/public_html/include/hijri.php on line 22

Strict Standards: Non-static method HijriCalendar::monthName() should not be called statically in /home/jamiasab/public_html/include/header.php on line 83
RABI-AL-AWWAL 9,1443 / October 17, 2021
Jamia Manzoor-ul-Masaikh Sabria
news update:
اس آٹھ سالہ کورس کو ماہر علماء نے ترتیب دیا۔طلباء وطالبات کو عربی اور اردو زبان میں پڑھایا جاتاہے۔ان کے لیے لازم ہے کہ کلاس میں گفتگو کے لیے عربی زبان استعمال کریں تا کہ وہ عربی زبان پر مکمل عبور حاصل کر سکیں۔
داخلے کے قواعد
Admission Rules

طلباء وطالبات کے داخلے کے لیے قواعد وضوابط

  • اسلامک سٹڈی میں داخلے کیلئے طالبات کی عمر 12 سال سے لیکر20 سال تک ہو اور غیر شادی ہو اور حفظ کیلئے 12 سال سے زیاد ہ نہ ہو۔
  • نماز کی پابندی کرنا اور برقع تمام طالبات کیلئے لازمی ہو گا۔
  • تمام طالبات کیلئے لازمی ہو گا کہ وہ امہات المومنین کے کردار اپنائیں جو نبی پاک ﷺ نے بتایا ہے جس میں کپڑوں اور بالوں کا انداز شامل ہے
  • سادگی کو اپنانا لازمی ہے ۔ اور ادارہ میں کسی بھی قسم کا فیشن،جیولری اور میک اپ ا ور موبائل کی ممانت ہو گی
  • ایک دوسرے کے ساتھ لڑنا،ایک دوسرے کا مذاق اڑانا بری عادتیں ہیں لازمی طور پر اس سے اجتناب کرنا ہو گا۔
  • علم کے صحیح فوائد حاصل کرنے کے لیے یہ سب سے اہم شرائط میں سے ہے کہ تمام اساتذہ کا تہہ دل سے عزت واحترام کیا جائے۔
  • کلا س سے غیر حاضری ناقابل معافی عمل ہے ۔انتہائی مجبوری کی صورت میں سر پرست کو ادارے کے سربراہ کو اطلاع دینا ہو گی۔بیماری کا بہانہ صرف اس صورت میں قابل قبول ہو گا جب آنا نا ممکن ہو یا بیماری کے بڑھ جانے کا خطرہ ہو۔
  • طلباء کو اس تعلیم کے ساتھ دوسرے مضامین جاری رکھنے کی ممانت ہے کیونکہ اس سے تعلیم حاصل کرنے میں خلل واقع ہو گا۔طالب علم کو اس وجہ سے نکالا جاسکتا ہے۔
  • طلباء کو کسی سیاسی یا لسانی جماعت سے تعلق رکھنے کی اجازت نہ ہوگی اگر ایسی سرگرمی کا کوئی ثبوت مل جا تا ہے تو طالب علم کو ادارے سے نکال دیا جائے گا۔
  • ملاقاتی کیلئے سٹوڈنٹ سے ملاقات کے سرپرست کی فوٹو کاپی بوقت داخلہ دینا لازمی ہو گا
  • ملاقاتی ہفتہ عصر تا مغرب ملاقات کیلئے تشریف لائیں رشتہ دار ہفتہ کے دن فون پر رابطہ کریں
  • ادارہ میں ہفتہ وار چھٹی ہفتہ ظہر تا اتوار مغرب تک ہو گی۔اتوار کو مغرب کی نماز میں حاضری لازمی ہو گی
  • اقامتی اور غیر اقامتی طالبات کیلئے داخلہ کے وقت تین عدد پاسپورٹ سائز فوٹو جمع کروانا ہوں گا