Muhammad P.B.U.H

Strict Standards: Non-static method HijriCalendar::GregorianToHijri() should not be called statically in /home/jamiasab/public_html/include/header.php on line 81

Strict Standards: Non-static method HijriCalendar::JDToHijri() should not be called statically in /home/jamiasab/public_html/include/hijri.php on line 22

Strict Standards: Non-static method HijriCalendar::monthName() should not be called statically in /home/jamiasab/public_html/include/header.php on line 83
RABI-AL-AWWAL 9,1443 / October 17, 2021
Jamia Manzoor-ul-Masaikh Sabria
news update:
اس آٹھ سالہ کورس کو ماہر علماء نے ترتیب دیا۔طلباء وطالبات کو عربی اور اردو زبان میں پڑھایا جاتاہے۔ان کے لیے لازم ہے کہ کلاس میں گفتگو کے لیے عربی زبان استعمال کریں تا کہ وہ عربی زبان پر مکمل عبور حاصل کر سکیں۔
نصاب
Syllabbus
اس آٹھ سالہ کورس کو ماہر علماء نے ترتیب دیا۔طلباء وطالبات کو عربی اور اردو زبان میں پڑھایا جاتا ہے۔ان کے لیے لازم ہے کہ کلاس میں گفتگو کے لیے عربی زبان استعمال کریں تا کہ وہ عربی زبان پر مکمل عبور حاصل کر سکیں۔ان آٹھ سال میں طلباء وطالبات کو مختلف اقسام کی مشقیں کروائی جاتی ہیں اور پڑھانے کی تربیت دی جاتی ہے ۔طلباء وطالبات جو دیگر جگہوں سے تشریف لاتے ہیں وہ ہاسٹل کی سہولتیں،ڈسپنسری باورچی خانہ،خوراک،لائبریری،باپردہ رہائشی علاقہ،ٹرانسپورٹ اور لانے لے جانے کی سہولتوں سے جائدہ اٹھا سکتے ہیں

آٹھ سالہ نصاب تعلیم برائے طلباء وطالبات

آٹھ سالہ نصاب تعلیم کو کچھ اس طرح ترتیب دیا گیا ہے ایک سال درس نظامی اور ایک سال عصری تعلیم دی جاتی ہے در س کا نظامی کا امتحان تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے تحت دلوایا جاتا ہے اور عصری تعلیم کا امتحان پنجاب کے سیکنڈری بورڈز کے تحت دلوایا جاتا ہے نصاب کی تفصیل یہ ہے۔
جما عت طلباء طالبات
سال اول(عامہ) قرآن وتجوید،فقہ،صرف،نحو،ادب عربی ومنطق،حساب وانگریزی،مطالعہ پاکستان وجنرل سائنس قرآن وتجوید،حدیث وعربی،فقہ،عقائدو خلفائے راشدین۔صرف،نحو
سال دوئم (میٹرک) نصاب حکومت پنجاب پاکستان نصاب حکومت پنجاب پاکستان
سال سوئم (خاصہ) قرآن پاک وترجمہ وتفسیر،حدیث وادب ،فقہ واصول فقہ،نحو ، بلاغت ومنطق، سیرت وتاریخ اسلام قرآن وتجوید،حدیث وعربی،فقہ ،فقہ اصول فقہ،صرف،نحو
سال چہارم (ایف اے) نصاب حکومت پنجاب پاکستان نصاب حکومت پنجاب پاکستان
سال پنجم (عالیہ) تفسیر واصول تفسیر،حدیث واصول حدیث،فقہ واصول فقہ،بلاغت ومناظرہ،فلسفہ ومنطق،عربی ادب انتخاب جلالین،الحق المبین،علم المیراث،توضیع العقائد،مختصر القدوری،بہار شریعت،فقہ حنفی حدیث رسول،مقامات حریری،تفہیم البلاغہ،اصول الشاشی
سال ششم (بی اے) نصاب حکومت پنجاب پاکستان نصاب حکومت پنجاب پاکستان
سال ہفتم (عالمیہ اول) علم الکلام،علم الفرائض،فقہ واصول فقہ،اصول حدیث،شرح معانی الآثار، موطا امام مالک وامام محمد اصول الشاشی(باب القیاص)،موطا امام مالک،موطا امام محمد، مسند امام اعظم، سیراجی،ہدایہ،آثار سنن،تذکرۃ المحدثین
سال ہشتم (عالمیہ سال دوئم) صحیح بخاری،صحیح مسلم،جامع ترمذی،سنن ابی داؤد آثار سنن، سنن نسائی ابن ماجہ،تحقیق مقالہ صحیح مسلم شریف،صحیح بخاری شریف،جامع ترمذی،ابوداؤد،نسائی،ابن ماجہ،